وصال مبارک سلطان العارفین سلطان باھو

وصال مبارک۔۔ سلطان العارفین سلطان باھوؒ سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ نے تریسٹھ بر س کی عمر پائی اور یکم جمادی الثانی1102ھ (بمطابق یکم مارچ1691ء) بروز جمعرات بوقتِ عصر وصال فرمایا ۔ سلطان العارفین رحمتہ اللہ مزید پڑھیں